اسلامی باتیں          


اگر جھک جانے یعنی عاجزی اختیار کرنے سے تمہاری عزت گھٹ جاۓ تو قیامت کے دن مجھ سے لے
 لینا۔"
‏حضرت محمدﷺ💚❤

 ......................................

 کائنات کی شاہی میں وہ مزا نہیں
جو آلِ محمدؐ  کی گدائی میں ہے👍👍💝


..............................................


 میرا شوق دید تھا جو تیرے عشق کی معراج کو پہنچا
مجھے سخاوتوں سے نواز دے مجھے دید کی خیرات دے💜💝


................................................


 الف انار سے بہتر تھا
الف انسانیت سیکھ لیتے🤔🤔

.................................................

 *غمِ حیات سے گھبرا کر بندگانِ خدا*
*چلے ہیں جانبِ میخانہ خودکشی کے لیے بے*😞😞

................................................



 انسان کو زندگی ایک مرتبہ ملتی ھے.
 اسے نفرتوں اور اختلافات میں ضائع نہ کریں. محبتیں اور خوشیاں بانٹیں محبتیں تقسیم کرنے
سے سکون ملتا  ھے.الله رب العزت کے‎ 
نزدیک بہترین انسان وہ ھے جس کا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ھو. الله آپ سب کا حامی ؤ ناصر ہو


.............................................



 بزدل جو ہو اُسے بھی بناتا ہے شیر دِل
کچھ اس قدر یہ لفظِ علی جاندار ہے  💓💓


............................................



فَالْيَوْمَ لَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلَا تُجْزَوْنَ إلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
پھر آج کے دن کسی جان پر کچھ ظلم نہ کیا جائے گا اور نہ تمہیں کوئی بدلہ دیا جائے گا سوائے اُن کاموں کے جو تم کیا کرتے تھے
(Yāsīn, 36 : 54)

.........................................

 #غیرت_مند_مسلمان_
مہاتیر محمد انگلینڈ کے دورے پر گئے ۔صبح ایک مقامی اخبار میں ان کا مزاحیہ کارٹون چھپ گیا ۔جب ان کی سرکاری طور پر وزیراعظم بریطانیہ سے
ملاقات ہوئی تو سب سے پہلے مہاتیر محمد نے کارٹون ٹیبل پر رکھ کر پوچھا    کیا بریطانیہ میں مہمان کے استقبال کا یہی طریقہ ہے ؟انگلینڈ کے وزیراعظم 
نے کہا یہاں میڈیا آزاد ہے ۔
مہاتیر محمد نے جواب دیا :
 ٹھیک ہے جب تم میڈیا کی آزادی اور دوسروں کی دل آزاری میں تمیز سیکھ لو تو پھر ہماری ملاقات ہوگی ۔
ملاقات ختم کر دی گئی ۔وہاں سے ملیشیا اپنے آفس فون کیا کہ ان کے پہنچنےسے پہلے انگلینڈ کے باشندوں 
کے ملیشیا میں موجودکاروبار فورا " بند و اکاؤنٹ سیل کر دئے جائیں اورانگریزوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ملیشیا بدر کر
دیا جائے ۔حکم پر فوری عمل ہوا ۔جب مہاتیر محمد ملیشیا پہنچا تو ان کے دفتر میں انگلینڈ کے وزیراعظم کا معافی نامہ
 ان سے پہلے پہنچ گیا تھا ساتھ ہی کارٹونسٹ کو پابند جیل کر دیا گیا ۔
*" #جاگ_امت_مسلمہ_جاگ "

..........................................................



 اے موت تب آنا جب میں سجدے میں ہوں..
تجھے آنے کا مزہ آئے مجھے جانے کا مزہ آئے..❤

الہی آمین 🙏
........................................................